باب: عطیہ کرنے کے بارے میں حضرت نعمان بن بشیرؓ کی روایت کے ناقلین کے لفظی اختلاف کا بیان
)
Sunan-nasai:
The Book of Presents
(Chapter: Different Versions Of The Report Of Nu'man Bin Bashir Concerning Presents)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3683.
حضرت عامرشعبی ؓ سے روایت ہے‘ انہو ں نے کہا: مجھے بتایا گیا ہے کہ حضرت بشیر بن سعد ؓ رسول اللہ ﷺ کے پاس حاضر ہوئے اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میں اس کے بیٹے نعمان کو کوئی عطیہ دوں اور پھر آپ کو اس (عطیے) پر گواہ بھی بناؤں۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”کیا اس کے علاوہ بھی تیرے بیٹے ہیں؟“ انہوں نے کہا: جی ہاں۔ آپ نے فرمایا: ”تو نے ان کو بھی ایسا تحفہ دیا ہے؟“ انہوں نے کہا: نہیں۔ تو آپ نے فرمایا: ”مجھے ظلم پر گواہ نہ بناؤ۔“

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عامر شعبی کہتے ہیں کہ مجھے خبر دی گئی کہ بشیر بن سعد ؓ رسول اللہ ﷺ کے پاس آئے اور آپ سے کہا کہ میری بیوی عمرہ بنت رواحہ نے مجھ سے فرمائش کی ہے کہ میں اس کے بیٹے نعمان کو کچھ ہبہ کروں، اور اس کی فرمائش یہ بھی ہے کہ جو میں اسے دوں اس پر آپ کو گواہ بنا دوں، تو نبی اکرم ﷺ نے ان سے پوچھا: ”کیا تمہارے پاس اس کے سوا اور بھی بیٹے ہیں؟ “انہوں نے کہا: جی ہاں، آپ نے فرمایا: ”کیا تم نے انہیں بھی ویسا ہی دیا ہے جیسا تم نے اس لڑکے کو دیا ہے؟، انہوں نے کہا: نہیں تو آپ نے فرمایا: ”پھر تو تم مجھے ظلم و زیادتی پر گواہ نہ بناؤ۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Amir said: "I was told that Bashir bin Sa'd came to the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ و آلہ سلم) and said: 'O Messenger of Allah, my wife 'Amrah bint Rawahah told me to give a gift to her son Nu'man, and she told me to ask you to bear witness to that.' The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: 'Do you have any other children?' He said: 'Yes.' He said: 'Have you given them something like that which you have given to this one?' He said: 'No.' He said: 'Then do not ask me to bear witness to unfairness.