باب: ہبہ اور تحفے میں رجوع کرنے کے بارے میں طاوس پر اختلاف کا ذکر
)
Sunan-nasai:
The Book of Gifts
(Chapter: Mentioning The Different Reports From Tawus About The One Who Takes Back His Gift)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3705.
حضرت طاوس ؓ بیان کرتے ہیں کہ ہمیں ایسی شخصیت نے بتایا جنہوں نے رسول اللہ ﷺ کی زیارت فرمائی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص ہبہ کرکے رجوع کرتا ہے‘ اس کی مثال اس کتے جیسی ہے جو کھاتا ہے‘ پھر قے کرتا ہے‘ پھر اپنی قے چاٹتا ہے۔“
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
3709
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
3707
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
3735
تمہید کتاب
کسی چیز بلاعوض کسی کی ملک میں دے دینا ہبہ کہلاتا ہے‘ چاہے اس سے ثواب مقصود نہ ہو۔ اگر ثواب مقصود ہو تو اسے صدقہ کہا جاتا ہے۔ کبھی کبھی یہ دونوں لفظ ایک دوسرے کی جگہ استعمال ہوجاتے ہیں۔
حضرت طاوس ؓ بیان کرتے ہیں کہ ہمیں ایسی شخصیت نے بتایا جنہوں نے رسول اللہ ﷺ کی زیارت فرمائی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص ہبہ کرکے رجوع کرتا ہے‘ اس کی مثال اس کتے جیسی ہے جو کھاتا ہے‘ پھر قے کرتا ہے‘ پھر اپنی قے چاٹتا ہے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
طاؤس کہتے ہیں کہ مجھ سے ایک ایسے شخص نے خبر دی ہے جس نے رسول اللہ ﷺ کو پایا تھا ۱؎ کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اس شخص کی مثال جو ہبہ کرتا ہے پھر اسے واپس لے لیتا ہے کتے کی مثال ہے۔ کتا کھاتا ہے پھر قے کرتا ہے پھر دوبارہ اسی قے کو کھا لیتا ہے۔“
حدیث حاشیہ:
۱؎ : مراد ابن عباس رضی الله عنہما ہیں، جیسا کہ حدیث رقم ۳۷۲۱ میں صراحت ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Hanzalah that he heard Tawus say: "Some of those who met the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) told us that he said: 'The likeness of the one who gives (something), then takes back his gift, is that of a dog which eats, then vomits, then eats its vomit.