قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ (بَابٌ فِي اللَّغْوِ وَالْكَذِبِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

3799.   أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي غَرَزَةَ قَالَ أَتَانَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ فِي السُّوقِ فَقَالَ إِنَّ هَذِهِ السُّوقَ يُخَالِطُهَا اللَّغْوُ وَالْكَذِبُ فَشُوبُوهَا بِالصَّدَقَةِ

سنن نسائی:

کتاب: قسم اور نذر سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: فضول باتوں اور (بلاقصد) جھوٹ کا حل؟

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

3799.   حضرت قیس بن ابی غرزہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے جبکہ ہم بازار میں (تجارت کررہے) تھے۔ آپ نے فرمایا: ”اس بازار میں فضول باتوں اور جھوٹ کی آمیزش ہوتی رہتی ہے‘ لہٰذا صدقہ کرتے رہو۔“