قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْحَيْضِ وَالِاسْتِحَاضَةِ (بَابُ اسْتِخْدَامِ الْحَائِضِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

383.   أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ يَزِيدَ ابْنِ كَيْسَانَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ قَالَ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ بَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَسْجِدِ إِذْ قَالَ يَا عَائِشَةُ نَاوِلِينِي الثَّوْبَ فَقَالَتْ إِنِّي لَا أُصَلِّي فَقَالَ إِنَّهُ لَيْسَ فِي يَدِكِ فَنَاوَلَتْهُ

سنن نسائی:

کتاب: حیض اور استحاضےسےمتعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: حائضہ عورت سے خدمت لینا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

383.   حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ رسول اللہ ﷺ مسجد میں تھے کہ آپ نے فرمایا: ’’عائشہ! مجھے کپڑا پکڑاؤ۔‘‘ انھوں نے کہا: میں ان دنوں نماز نہیں پڑھتی۔ آپ نے فرمایا: ’’وہ (تیرا حیض) تیرے ہاتھ میں تو نہیں۔‘‘ چنانچہ انھوں نے کپڑا پکڑا دیا۔