قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ (بَابٌُ كَفَّارَةُ النَّذْرِ)

حکم : ضعیف

ترجمۃ الباب:

3842.   أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْمَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بِشْرٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ مُحَمَّدٍ الْحَنْظَلِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نَذْرَ فِي غَضَبٍ وَكَفَّارَتُهُ كَفَّارَةُ الْيَمِينِ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الزُّبَيْرِ ضَعِيفٌ لَا يَقُومُ بِمِثْلِهِ حُجَّةٌ وَقَدْ اخْتُلِفَ عَلَيْهِ فِي هَذَا الْحَدِيثِ

سنن نسائی:

کتاب: قسم اور نذر سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: نذر کا کفارہ

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

3842.   حضرت عمران بن حصین ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”غصے میں آکر مانی ہوئی نذر معتبر نہیں اور اس کا کفارہ قسم کے کفارے کی طرح ہے۔“ امام ابوعبدالرحمن (نسائی) ؓ فرماتے ہیں: (راوئ حدیث) محمد بن زبیر ضعیف ہے‘ ایسا شخص حجت نہیں ہوتا‘ ویسے بھی اس حدیث میں اس پر اختلاف کیا گیا ہے۔