باب: تہائی یا چوتھائی پیداوار کی شرط پر زمین بٹائی پر دینے سے ممانعت کی مختلف روایات اور اس روایت کے ناقلین کے اختلافات الفاظ کا ذکر
)
Sunan-nasai:
The Book of Agriculture
(Chapter: Mentioning The Differing Hadiths Regarding The Prohibition Of Leasing Out Land In Return For One Third, Or One Quarter Of The Harvest And The Different Wordings Reported By The Narrators)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3868.
حضرت رافع بن حدیج ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں ایک ایسے کام سے منع فرما دیا جو ہمارے لیے مفید تھا۔ لیکن رسول اللہ ﷺ کا فرمان سر اور آنکھوں پر(بسر وچشم تسلیم کیا ہے)۔ آپ نے ہمیں منع فرمایا کہ ہم زمین کو اس کی کچھ پیداوار کے عوض کرایہ پر دیں۔ ابراہیم بن مہاجر نے (ابوحصین کی) متابعت کی ہے (اسی طرح حکم اور عبدالملک نے بھی)۔
تشریح:
ابراہیم بن مہاجر کی یہ متابعت مرسل بیان کرنے میں ہے۔

حدیث حاشیہ:
ابراہیم بن مہاجر کی یہ متابعت مرسل بیان کرنے میں ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
رافع بن خدیج ؓ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ نے ایک ایسی بات سے روک دیا جو ہمارے لیے نفع بخش اور مفید تھی، آپ کا حکم سر آنکھوں پر، آپ ﷺ نے ہمیں زمین کو اس کی کچھ پیداوار کے بدلے کرائے پر دینے سے منع فرمایا۔ ابراہیم بن مہاجر نے ابوحصین کی متابعت کی ہے (ان کی روایت آگے آ رہی ہے)۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
(The previously mentioned chain) from Mujahid who said: "Rafi' bin Khadij said: 'The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ و آلہ سلم) forbade us to do something that was beneficial for us, (but we respect and obey the command of the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ و آلہ سلم)). He forbade us to lease land in return for some of its produce.