قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْحَيْضِ وَالِاسْتِحَاضَةِ (بَابُ الْمَرْأَةُ تَحِيضُ بَعْدَ الْإِفَاضَةِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

391.   أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ أَخْبَرَنِي مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ صَفِيَّةَ بِنْتَ حُيَيٍّ قَدْ حَاضَتْ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَعَلَّهَا تَحْبِسُنَا أَلَمْ تَكُنْ طَافَتْ مَعَكُنَّ بِالْبَيْتِ قَالَتْ بَلَى قَالَ فَاخْرُجْنَ

سنن نسائی:

کتاب: حیض اور استحاضےسےمتعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: عورت کو طواف افاضہ کے بعد حیض شروع ہو جائے تو؟

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

391.   حضرت عائشہ‬ ؓ س‬ے روایت ہے کہ انھوں نے رسول اللہ ﷺ سے گزارش کی کہ حضرت صفیہ بنت حیی ؓ (ام المومنین) کو حیض آنے لگا ہے۔ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، ’’ہوسکتا ہے وہ ہمیں واپسی سے روک لے؟‘‘ (پھر آپ نے پوچھا:) ’’کیا اس نے تمھارے ساتھ بیت اللہ کا طواف نہیں کیا؟‘‘ حضرت عائشہ‬ ؓ ن‬ے کہا: کیوں نہیں، بلکہ کیا تھا۔ آپ نے فرمایا: ’’پھر چلو نکلو۔‘‘