باب: آدمی کا اپنی کسی ایک بیوی کو دوسری سے زیادہ چاہنا
)
Sunan-nasai:
The Book of the Kind Treatment of Women
(Chapter: When A Man Loves One Of His Wives More Than Another)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3953.
حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے مجھے فرمایا: ”جبریل ؑ تجھے سلام کہہ رہے ہیں۔“ میں نے جواباً کہا: (وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ) ”ان پر بھی سلامتی‘ رحمتیں اور برکتیں ہوں۔“ آپ وہ کچھ دیکھتے ہیں کہ ہم نہیں دیکھتے۔
تشریح:
(1) ”ہم نہیں دیکھتے“ مراد جبریل علیہ السلام ہیں جو رسول اللہﷺ کو نظر آرہے تھے مگر عائشہؓ کو نظر نہیں آرہے تھے۔ وحی کی کیفیت میں بھی ایسے ہی ہوتا تھا کہ آپ کو فرشہ نظر آرہا ہوتا تھا اور باقی لوگ نہیں دیکھ سکتے تھے۔ (2) اجنبی مرد اجنبی صالحہ عورت کو سلام بھیج سکتا ہے جبکہ کسی مفسدے کا اندیشہ نہ ہو۔ امام بخاری رحمہ اللہ نے باب باندھ کر اس مسئلے کو ثابت کیا ہے: [بَابُ تَسْلِیمِ الرِّجَالِ عَلیَ النِّسَاء وَالنِّسَاء عَلیٰ الرِّجَالِ ] حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ ہم عورتوں کے پاس سے گزرے تو ہمیں سلام کیا۔ (سنن أبي داود‘ الأدب‘ حدیث: ۵۲۰۴) اس کے برعکس بھی ہوسکتا ہے۔ حضرت ام ہانی رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ میں نبی اکرمﷺ کے پاس آئی۔ آپ اس وقت غسل فرما رہے تھے۔ میں نے آپ کو سلام کہا۔ (صحیح البخاري‘ الصلاة‘ حدیث:۳۵۷)
الحکم التفصیلی:
المواضيع
موضوعات
Topics
Sharing Link:
ترقیم کوڈ
اسم الترقيم
نام ترقیم
رقم الحديث(حدیث نمبر)
١
ترقيم موقع محدّث
ویب سائٹ محدّث ترقیم
3410
٢
ترقيم أبي غدّة (المكتبة الشاملة)
ترقیم ابو غدہ (مکتبہ شاملہ)
3953
٣
ترقيم العالمية (برنامج الكتب التسعة)
انٹرنیشنل ترقیم (کتب تسعہ پروگرام)
3891
٤
ترقيم أبي غدّة (برنامج الكتب التسعة)
ترقیم ابو غدہ (کتب تسعہ پروگرام)
3953
٦
ترقيم شرکة حرف (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
3963
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے مجھے فرمایا: ”جبریل ؑ تجھے سلام کہہ رہے ہیں۔“ میں نے جواباً کہا: (وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ) ”ان پر بھی سلامتی‘ رحمتیں اور برکتیں ہوں۔“ آپ وہ کچھ دیکھتے ہیں کہ ہم نہیں دیکھتے۔
حدیث حاشیہ:
(1) ”ہم نہیں دیکھتے“ مراد جبریل علیہ السلام ہیں جو رسول اللہﷺ کو نظر آرہے تھے مگر عائشہؓ کو نظر نہیں آرہے تھے۔ وحی کی کیفیت میں بھی ایسے ہی ہوتا تھا کہ آپ کو فرشہ نظر آرہا ہوتا تھا اور باقی لوگ نہیں دیکھ سکتے تھے۔ (2) اجنبی مرد اجنبی صالحہ عورت کو سلام بھیج سکتا ہے جبکہ کسی مفسدے کا اندیشہ نہ ہو۔ امام بخاری رحمہ اللہ نے باب باندھ کر اس مسئلے کو ثابت کیا ہے: [بَابُ تَسْلِیمِ الرِّجَالِ عَلیَ النِّسَاء وَالنِّسَاء عَلیٰ الرِّجَالِ ] حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ ہم عورتوں کے پاس سے گزرے تو ہمیں سلام کیا۔ (سنن أبي داود‘ الأدب‘ حدیث: ۵۲۰۴) اس کے برعکس بھی ہوسکتا ہے۔ حضرت ام ہانی رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ میں نبی اکرمﷺ کے پاس آئی۔ آپ اس وقت غسل فرما رہے تھے۔ میں نے آپ کو سلام کہا۔ (صحیح البخاري‘ الصلاة‘ حدیث:۳۵۷)
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ان سے فرمایا: ”جبرائیل تمہیں سلام کہہ رہے ہیں“، انہوں نے کہا: «وَعَلَيْكم السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ» (جبرائیل کو عائشہ نے سلام کا جواب دیا اور کہا:) آپ تو وہ دیکھتے ہیں جو ہم نہیں دیکھتے۔“۱؎
حدیث حاشیہ:
۱؎ : یعنی آپ جبرائیل کو دیکھ رہے ہیں اور ان کی باتیں سن رہے ہیں حالانکہ ہم نہیں دیکھ رہے ہیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from 'Aishah (RA) that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said to her: "Jibril sends greetings of Salam to you." She said: "And upon him be peace and the mercy of Allah and His blessings; you see what we do not.