Sunan-nasai:
The Book of the Kind Treatment of Women
(Chapter: Jealousy)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3957.
حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ میں نے کوئی عورت صفیہؓ جیسا کھانا پکانے والی نہیں دیکھی۔ ایک دفعہ انہوں نے کھانا تیار کرکے ایک برتن میں رسول اللہﷺ کی طرف (میرے گھر) بھیج دیا۔ میں اپنے آپ پر ضبط نہ کرسکی۔ میں نے وہ برتن توڑدیا‘ پھر میں نے نبیﷺ سے اس (برتن توڑنے) کا کفارہ پوچھا تو آپ نے فرمایا: ”برتن جیسا برتن اور کھانے جیسا کھانا۔“
تشریح:
”کھانے کے بدلے کھانا“ اگر کھانا ضائع ہوگیا ہو۔ بعض کھانے برتن ٹوٹنے سے ضائع ہوجاتے ہیں‘ بعض ضائع نہیں ہوتے۔ حدیث:۳۴۰۷ میں مذکورہ واقعے سے معلوم ہوتا ہے کہ کھانا ضائع نہیں ہوا تھا کیونکہ بعد میں کھانے کا ذکر ہے‘ نیز وہ کھانا نبیﷺ کے لیے بھیجا گیا تھا۔ ضائع ہونے کی صورت میں آپ عوض لیں یا نہ لیں‘ یہ آپ کی مرضی ہے۔ کھانا واپس تو نہیں بھیجنا تھا۔
الحکم التفصیلی:
المواضيع
موضوعات
Topics
Sharing Link:
ترقیم کوڈ
اسم الترقيم
نام ترقیم
رقم الحديث(حدیث نمبر)
١
ترقيم موقع محدّث
ویب سائٹ محدّث ترقیم
3414
٢
ترقيم أبي غدّة (المكتبة الشاملة)
ترقیم ابو غدہ (مکتبہ شاملہ)
3957
٣
ترقيم العالمية (برنامج الكتب التسعة)
انٹرنیشنل ترقیم (کتب تسعہ پروگرام)
3895
٤
ترقيم أبي غدّة (برنامج الكتب التسعة)
ترقیم ابو غدہ (کتب تسعہ پروگرام)
3957
٦
ترقيم شرکة حرف (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
3967
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ میں نے کوئی عورت صفیہؓ جیسا کھانا پکانے والی نہیں دیکھی۔ ایک دفعہ انہوں نے کھانا تیار کرکے ایک برتن میں رسول اللہﷺ کی طرف (میرے گھر) بھیج دیا۔ میں اپنے آپ پر ضبط نہ کرسکی۔ میں نے وہ برتن توڑدیا‘ پھر میں نے نبیﷺ سے اس (برتن توڑنے) کا کفارہ پوچھا تو آپ نے فرمایا: ”برتن جیسا برتن اور کھانے جیسا کھانا۔“
حدیث حاشیہ:
”کھانے کے بدلے کھانا“ اگر کھانا ضائع ہوگیا ہو۔ بعض کھانے برتن ٹوٹنے سے ضائع ہوجاتے ہیں‘ بعض ضائع نہیں ہوتے۔ حدیث:۳۴۰۷ میں مذکورہ واقعے سے معلوم ہوتا ہے کہ کھانا ضائع نہیں ہوا تھا کیونکہ بعد میں کھانے کا ذکر ہے‘ نیز وہ کھانا نبیﷺ کے لیے بھیجا گیا تھا۔ ضائع ہونے کی صورت میں آپ عوض لیں یا نہ لیں‘ یہ آپ کی مرضی ہے۔ کھانا واپس تو نہیں بھیجنا تھا۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ میں نے ام المؤمنین صفیہ ؓ کے جیسی کھانا بنانے والی کوئی عورت نہیں دیکھی، انہوں نے نبی اکرم ﷺ کے پاس ایک برتن بھیجا جس میں کھانا تھا، میں اپنے کو قابو میں نہ رکھ سکی اور میں نے برتن توڑ دیا پھر میں نے نبی اکرم ﷺ سے اس کے کفارے کے متعلق پوچھا تو آپ نے فرمایا: ”برتن کے جیسا برتن اور کھانے کے جیسا کھانا۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Aishah (RA) said: “I never saw any woman who made food like Safiyyah. She sent a dish to the Prophet (ﷺ) in which was some food, and I could not keep myself from breaking it. I asked the Prophet (ﷺ) what the expiation was for that, and he said: ‘A dish like that dish, and food like that food.” (Hasan)