Sunan-nasai:
The Book Of Fighting (The Prohibition Of Bloodshed)
(Chapter: Mentioning the Major Sins)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
4010.
حضرت انس رضی اللہ تعالٰی عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بڑے گناہ یہ ہیں: اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک کرنا، والدین کی نافرمانی کرنا، کسی شخص کو ناحق قتل کرنا اور جھوٹی گواہی دینا۔“
تشریح:
کبیرہ گناہوں کی تین قسمیں ہیں: (1) اکبر الکبائر، مثلاً: شرک یا کسی قطعی شرعی امر کا انکار۔ (2) جن سے حقوق العباد ضائع ہوتے ہیں، مثلاً: قتل۔ (3) حقوق اللہ میں خرابی، مثلاً: زنا اور شراب نوشی وغیرہ۔
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
4021
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
4021
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
4015
تمہید کتاب
تمہید باب
گناہوں کا چھوٹا بڑا ہونا فطری امر ہے۔ اس کا انکار نہیں کیا جا سکتا۔ البتہ ان کی تعداد متعین نہیں۔ ہر وہ گناہ کبیرہ ہے جس پر کتاب و سنت میں جہنم کی وعید سنائی گئی ہو یا اس پر حد مقرر کر دی گئی ہو یا اس کے مرتکب کو ملعون قرار دیا گیا ہو یا اسے دین سے نکلنے کے مترادف قرار دیا گیا ہو یا اسے صراحتاً کبیرہ کہہ دیا گیا ہو یا وہ کسی کبیرہ گناہ کے برابر ہو یا اس سے بڑا ہو اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ بار بار کرنے سے صغیر گناہ کبیر ہو جاتا ہے۔ و اللہ اعلم۔
حضرت انس رضی اللہ تعالٰی عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بڑے گناہ یہ ہیں: اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک کرنا، والدین کی نافرمانی کرنا، کسی شخص کو ناحق قتل کرنا اور جھوٹی گواہی دینا۔“
حدیث حاشیہ:
کبیرہ گناہوں کی تین قسمیں ہیں: (1) اکبر الکبائر، مثلاً: شرک یا کسی قطعی شرعی امر کا انکار۔ (2) جن سے حقوق العباد ضائع ہوتے ہیں، مثلاً: قتل۔ (3) حقوق اللہ میں خرابی، مثلاً: زنا اور شراب نوشی وغیرہ۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
انس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کبائر یہ ہیں: اللہ کے ساتھ غیر کو شریک کرنا، ماں باپ کی نافرمانی کرنا، (ناحق) خون کرنا اور جھوٹ بولنا۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Ubaidullah bin Abi Bakr said: "I heard Anas say: 'The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: The major sins are: Associating others with Allah (Shirk), disobeying one's parents, killing a soul (murder) and speaking falsely.