باب: جو آدمی ( مسلمان کی ) جماعت سے الگ ہو جائے اسے قتل کرنا اور عرفجہ کی حدیث میں ، زیاد بن علاقہ پر ( راویوں کے ) اختلاف کا بیان
)
Sunan-nasai:
The Book Of Fighting (The Prohibition Of Bloodshed)
(Chapter: Killing One Who Splits Away from the Jama'ah (Main Body of Muslims) and Mentioning the Di)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
4022.
حضرت عرفجہ رضی اللہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”میرے بعد بہت سی خرابیاں اور فساد ہوں گے۔ جو شخص امت محمد ﷺ میں پھوٹ ڈالنا چاہے جبکہ امت (ایک شخص پر) متفق ہو تو اسے تلوار سے مار دو۔“

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عرفجہ ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ”میرے بعد فتنہ و فساد ہو گا پس اگر امت محمدیہ میں کوئی انتشار و تفرقہ ڈالنا چاہے جب کہ وہ متفق و متحد ہوں تو اسے قتل کر دو۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Arfajah said: "I heard the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) say: 'After me there will be many calamities and much evil behavior. Whoever wants to create division among the Ummah (of Muhammad (صلی اللہ علیہ وسلم)) when they are all united, strike him with the sword.