Sunan-nasai:
The Book Of Fighting (The Prohibition Of Bloodshed)
(Chapter: The Ruling on Apostates)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
4058.
حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”تین جرائم کے بغیر کسی مسلمان کا خون بہانا جائز نہیں: وہ شادی شدہ ہونے کے بعد زنا کرے یا کسی انسان کو قتل کرے تو اسے قتل کیا جائے گا۔ یا مسلمان ہونے کے بعد کافر بن جائے تو اسے بھی قتل کیا جائے گا۔“

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عثمان بن عفان ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”کسی مسلمان شخص کا خون حلال نہیں تین صورتوں کے سوائے: یہ کہ وہ شادی شدہ ہونے کے بعد زنا کرے، یا وہ کسی انسان کو قتل کرے تو اسے قتل کیا جائے یا وہ اسلام لانے کے بعد کافر (مرتد) ہو جائے تو اسے قتل کیا جائے.“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Uthman bin 'Affan (RA) said: "I heard the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) say: 'It is not permissible to shed the blood of a Muslim except in three cases: A man who commits adultery after having married; or one who kills another person, who is to be killed; or who reverts to Kufr after having accepted Islam, who is to be killed.