Sunan-nasai:
The Book Of Fighting (The Prohibition Of Bloodshed)
(Chapter: The One Who Fights to Protect Himself Against Injustice)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
4096.
حضرت ابو جعفر ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں حضرت سوید بن مقرن رضی اللہ تعالٰی عنہ کے پاس بیٹھا تھا۔ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص اپنے حق کی خاطر (لڑتا ہوا) مارا جائے، وہ شہید ہے۔“
تشریح:
کوئی ظالم کسی مظلوم کا حق چھیننا چاہتا ہے اور مال حوالے نہ کرنے کی صورت میں اسے قتل کی دھمکی دیتا ہے۔ مظلوم کو اجازت ہے کہ اس سے لڑ کر اپنا حق بچا لے اور اگر اس کوشش میں وہ مارا جائے تو وہ عنداللہ شہید ہو گا اور اگر ظالم مارا جائے تو اس کا خون ضائع ہے۔
حضرت ابو جعفر ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں حضرت سوید بن مقرن رضی اللہ تعالٰی عنہ کے پاس بیٹھا تھا۔ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص اپنے حق کی خاطر (لڑتا ہوا) مارا جائے، وہ شہید ہے۔“
حدیث حاشیہ:
کوئی ظالم کسی مظلوم کا حق چھیننا چاہتا ہے اور مال حوالے نہ کرنے کی صورت میں اسے قتل کی دھمکی دیتا ہے۔ مظلوم کو اجازت ہے کہ اس سے لڑ کر اپنا حق بچا لے اور اگر اس کوشش میں وہ مارا جائے تو وہ عنداللہ شہید ہو گا اور اگر ظالم مارا جائے تو اس کا خون ضائع ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابو جعفر الباقر کہتے ہیں کہ میں سوید بن مقرن کے پاس بیٹھا ہوا تھا تو انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص ظلم سے بچنے میں مارا جائے وہ شہید ہے.
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Abu Ja'far said: "I was sitting with Suwaid bin Muqarrin, and he said: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Whoever is killed defending himself against injustice, he is a martyr.