قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْبَيْعَةِ (بَابٌ بَيْعَةُ النِّسَاءِ)

حکم : صحیح الإسناد

ترجمة الباب:

4179 .   أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ: لَمَّا أَرَدْتُ أَنْ أُبَايِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ امْرَأَةً أَسْعَدَتْنِي فِي الْجَاهِلِيَّةِ، فَأَذْهَبُ فَأُسْعِدُهَا ثُمَّ أَجِيئُكَ فَأُبَايِعُكَ؟ قَالَ: «اذْهَبِي فَأَسْعِدِيهَا» قَالَتْ: فَذَهَبْتُ فَسَاعَدْتُهَا، ثُمَّ جِئْتُ فَبَايَعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

سنن نسائی:

کتاب: بیعت سے متعلق احکام و مسائل

 

تمہید کتاب  (

باب: عورتوں سے بیعت لینا

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)

4179.   حضرت ام عطیہ ؓ فرماتی ہیں کہ جب میں نے رسول اﷲ ﷺ کی بیعت کرنے کا ارادہ کیا تو میں نے کہا: اے اﷲ کے رسول! ایک عورت نے دور جاہلیت میں نوحہ کرنے میں مدد کی تھی۔ میں جاکر اس کی مدد کرکے آتی ہوں، پھر آکر آپ کی بیعت کروں گی۔ آپ نے فرمایا: ”جا‘ اس کی مدد کرآ۔“ میں گئی اور میں نے اس کی مدد کا اسے بدلہ دیا، پھر میں آئی اور رسول اﷲ ﷺ کی بیعت کی۔