قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْعَقِيقَةِ (بَابٌ مَتَى يُعَقُّ؟)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

4221 .   أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنَا قُرَيْشُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ قَالَ لِي مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ: سَلِ الْحَسَنَ مِمَّنْ سَمِعَ حَدِيثَهُ فِي الْعَقِيقَةِ، فَسَأَلْتُهُ عَنْ ذَلِكَ فَقَالَ: سَمِعْتُهُ مِنْ سَمُرَةَ

سنن نسائی:

کتاب: عقیقہ سے متعلق احکام و مسائل

 

تمہید کتاب  (

باب: عقیقہ کب کیا جائے؟

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)

4221.   حضرت حبیب بن شہید بیان کرتے ہیں کہ مجھے محمد بن سیرین نے کہا کہ حضرت حسن بصری سے پوچھو، انھوں سے عقیقے کے بارے میں یہ حدیث کس سے سنی ہے؟ میں نے ان سے پوچھا تو انھوں نے فرمایا: میں نے یہ روایت حضرت سمرہ( بن جندب) رضی اللہ تعالٰی عنہ سے سنی ہے۔