موضوعات
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن النسائي: كِتَابُ الْفَرَعِ وَالْعَتِيرَةِ (بَابٌ تَفْسِيرُ الْفَرَعِ)
حکم : صحیح
4232 . أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ ابْنِ عُلَيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، فَلَقِيتُ أَبَا الْمَلِيحِ فَسَأَلْتُهُ، فَحَدَّثَنِي عَنْ نُبَيْشَةَ الْهُذَلِيِّ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّا كُنَّا نَعْتِرُ عَتِيرَةً فِي الْجَاهِلِيَّةِ، فَمَا تَأْمُرُنَا؟ قَالَ: «اذْبَحُوا لِلَّهِ عَزَّ وَجَلَّ فِي أَيِّ شَهْرٍ مَا كَانَ، وَبَرُّوا اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ وَأَطْعِمُوا»
سنن نسائی:
کتاب: فرع اور عتیرہ سے متعلق احکام و مسائل
باب: فرع کی تفسیر
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
4232. حضرت نبیشہ ہذلی رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ آدمی نے کہا: اے اﷲ کے رسول! ہم جاہلیت میں عتیرہ ذبح کیا کرتے تھے۔ اب آپ کا کیا حکم ہے؟ آپ نے فرمایا: ”ﷲ تعالیٰ کے لیے ذبح کرو۔ جون سا مہینہ بھی ہو۔ اﷲ تعالیٰ (کی رضا مندی سے حصول) کے لیے نیکی کرو اور لوگوں کو کھانا کھلاؤ۔“