Sunan-nasai:
The Book of al-Fara' and al-'Atirah
(Chapter: The Skin Of Dead Animals (Those Not Slaughtered Or Killed Properly))
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
4236.
حضرت ابن عباس ؓ نے بیان کیا کہ رسول اﷲ ﷺ نے (اپنی ہلیہ) میمونہ ؓ کی لونڈی کی مردار بکری کو دیکھا جو صدقے کے مال سے اس کو دی گئی تھی۔ آپ نے فرمایا: ”اگر وہ اس کی کھال اتار لیتے اور پھر اس سے فائدہ اٹھاتے تو (بہتر ہوتا)۔“ انھوں نے کہا: وہ تو مردار ہے۔ آپ نے فرمایا: ”اس کا صرف کھانا حرام کیا گیا ہے۔“

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک مردار بکری کو دیکھا جو ام المؤمنین میمونہ کی لونڈی کی تھی اور وہ بکری صدقے کی تھی، آپ نے فرمایا: ”اگر لوگوں نے اس کی کھال اتار لی ہوتی اور اس سے فائدہ اٹھایا ہوتا“ (تو اچھا ہوتا)۔ لوگوں نے عرض کیا: وہ مردار ہے، آپ نے فرمایا: ”صرف اس کا کھانا حرام کیا گیا ہے.“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Ibn'Abbas said: "The Messenger of Allah (ﷺ) saw a dead sheep that belonged to the freed slave woman of Maimunah, and had come from the Sadaqah." He said: "Why don't you take off its hide and make use of it?" They said: "It is dead meat." He said: "It is only unlawful to eat it.