Sunan-nasai:
The Book of al-Fara' and al-'Atirah
(Chapter: The Skin Of Dead Animals (Those Not Slaughtered Or Killed Properly))
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
4238.
حضرت ابن عباس ؓ نے فرمایا: نبی ﷺ کا گزر حضرت میمونہ ؓ کی مردار بکری کے پاس سے ہوا تو آپ نے فرمایا: ”تم نے اس کی کھال لے کر اسے رنگ کیوں نہیں لیا کہ اس فائدہ اٹھاتے؟۔“
حضرت ابن عباس ؓ نے فرمایا: نبی ﷺ کا گزر حضرت میمونہ ؓ کی مردار بکری کے پاس سے ہوا تو آپ نے فرمایا: ”تم نے اس کی کھال لے کر اسے رنگ کیوں نہیں لیا کہ اس فائدہ اٹھاتے؟۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ ام المؤمنین میمونہ ؓ کی ایک مردار بکری کے پاس سے گزرے، تو آپ نے فرمایا: ”کیا تم لوگوں نے اس کی کھال نہیں اتاری کہ اسے دباغت دے کر فائدہ اٹھا لیتے.“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Ibn 'Abbas (RA) said: "The Prophet (ﷺ) passed by a sheep belonging to Maimunah that had died and said: 'Why don't you take its skin and tan it and make use of it'?