Sunan-nasai:
The Book of al-Fara' and al-'Atirah
(Chapter: If A Mouse Falls Into The Cooking Fat)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
4261.
حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ ایک مردہ بکری کے پاس سے گزرے۔ آپ نے فرمایا: ”اگر اس بکری کے مالک اس کے چمڑے سے فائدہ اٹھا لیتے تو کیا حرج تھا؟“
تشریح:
اس حدیث کا متعلقہ باب سے تو کوئی تعلق نہیں، البتہ گزشتہ ابواب سے تعلق ہے۔ ممکن ہے قریبی باب ضمنی ہو۔ اصل باب سابقہ ہی ہو۔ قریبی باب جملہ معترضہ کی طرح ہو گا۔ و اللہ أعلم۔
حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ ایک مردہ بکری کے پاس سے گزرے۔ آپ نے فرمایا: ”اگر اس بکری کے مالک اس کے چمڑے سے فائدہ اٹھا لیتے تو کیا حرج تھا؟“
حدیث حاشیہ:
اس حدیث کا متعلقہ باب سے تو کوئی تعلق نہیں، البتہ گزشتہ ابواب سے تعلق ہے۔ ممکن ہے قریبی باب ضمنی ہو۔ اصل باب سابقہ ہی ہو۔ قریبی باب جملہ معترضہ کی طرح ہو گا۔ و اللہ أعلم۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ایک مردہ بکری کے پاس سے گزرے تو فرمایا: ”اس بکری والوں پر کوئی حرج نہ ہوتا اگر وہ اس کی کھال (دباغت دے کر) سے فائدہ اٹھا لیتے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Ibn ' Abbas said: " I heard Sa'eed bin Jubair say: 'The Messenger of Allah (ﷺ) passed by a dead goat and said: "Why didn't the owners of this sheep makes use of its skin?