Sunan-nasai:
The Book of Hunting and Slaughtering
(Chapter: The Command To Kill dogs)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
4278.
حضرت عبد اﷲ عمر ؓ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ ﷺ کو بلند آواز کے ساتھ کتوں کے قتل کا حکم دیتے سنا، پھر کتے مارے جاتے تھے مگر شکاری یا جانوروں (اور کھیتوں) کی حفاظت کی خاطر رکھے ہوئے کتوں کو قتل نہیں کیا جاتا تھا۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو اونچی آواز سے کتوں کو مار ڈالنے کا حکم فرماتے سنا، چنانچہ کتے مار دیے جاتے سوائے شکاری کتوں کے یا جو جانوروں کی رکھوالی کرتے ہوتے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Salim bin 'Abdullah narrated that his father said: "I heard the Messenger of Allah (ﷺ) raise his voice with the command to kill dogs. All dogs were to be killed except dogs used for hunting or herding livestock.