باب: جو شخص جانور کو تیر مارے پھر وہ اس سے غائب ہو جائے تو ؟
)
Sunan-nasai:
The Book of Hunting and Slaughtering
(Chapter: The One Who Shoots An Arrow But (The Game) Gets Away From Him)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
4302.
حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ میں نےعرض کی: اے اللہ کے رسول! میں شکار کو تیر مارتا ہوں، پھر اس کا کھوج لگاتے ہوئے ایک رات کے بعد اسے پاتا ہوں (تو کیا کروں؟) آپ نے فرمایا: ”جب تو اس میں اپنا تیر پہچان لے۔ تو اسے کھا سکتا ہے بشر طیکہ کسی درندے نے اس میں سے کچھ نہ کھایا ہو۔“

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عدی بن حاتم ؓ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! میں شکار کو تیر مارتا ہوں پھر میں ایک رات کے بعد اس کے نشانات ڈھونڈتا ہوں، آپ نے فرمایا: ”جب تم اس کے اندر اپنا تیر پاؤ اور اس میں سے کسی درندے نے نہ کھایا ہو تو تم کھاؤ.“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Adiyy bin Hatim said: "I said: 'O Messenger of Allah, I shoot game and I follow its tracks after of night. He said: 'If you find your arrow in it, and no predator has eaten from it, then eat it.