Sunan-nasai:
The Book of Hunting and Slaughtering
(Chapter: What Is Struck With The Sharp Side Of The Mirad)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
4308.
حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ تعالٰی عنہ سے منقول ہے کہ میں رسول اللہ ﷺ سے معراض کے شکار بارے میں پوچھا تو آپ نے فرمایا: ”جس جانور کو تو اس کی نوک سے شکار کرے، اسے تو کھالے اور جس جانور کو وہ عرض کے بل لگے، وہ چوٹ سے مرنے والا جانور ہے۔“

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عدی بن حاتم ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے «معراض» (آڑے نیزہ اور تیر) کے شکار کے بارے میں پوچھا تو آپ نے فرمایا: ”جب اس (شکار) میں «معراض» کی نوک لگے تو کھاؤ اور جب وہ آڑا لگے تو مت کھاؤ کیونکہ وہ «موقوذہ» (چوٹ کھایا ہوا شکار) ہے.“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Adiyy bin Htim said: "I asked the Messenger of Allah (ﷺ) about hunting with Mirad and he said: 'If the sharp edge hits (the game), then eat, but if the broad edge of it strikes it, then it has been killed by a blow.