حضرت علی ؓ نے حضرت ابن عباسؓ سے فرمایا: نبی اکرم ﷺ نے غزوۂ خیبر کے دن نکاح متعہ اور گھریلو گدھوں کے گوشت سے منع فرما دیا تھا۔
حدیث حاشیہ:
تفصیل کے لیے دیکھیے، حدیث: ۳۳۶۷۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
علی ؓ نے ابن عباس ؓ سے کہا: نبی اکرم ﷺ نے خیبر کے دن نکاح متعہ۱؎ سے اور گھریلو گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا۔
حدیث حاشیہ:
۱؎ : نکاح متعہ یعنی وقتی نکاح جو جاہلیت میں کچھ پیسوں کے بدلے کیا جاتا تھا، شروع اسلام میں یہ حلال تھا، پھر جنگ خیبر کے دن ہمیشہ کے لیے حرام کر دیا گیا۔ اس حدیث میں خاص توجہ کی چیز یہ ہے کہ شیعہ متعہ کو اب بھی حلال مانتے ہیں جب کہ آخری ممانعت کی حدیث علی رضی اللہ عنہ ہی سے ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Al- Hasan bin Muhammad, and 'Abdullah bin Muhammad that their father said: "Ali said to Ibn'Abbas (RA): The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade Mut'ah marriage, and the flesh of domesticated donkeys on the Day of Khaibar.