Sunan-nasai:
The Book of Hunting and Slaughtering
(Chapter: Prohibition Of Eating The Flesh Of Domesticated Donkeys)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
4341.
حضرت ابو ثعلبہ خشنی ؓ نے بیان فرمایا: لوگ جہاد کرنے کی خاطر رسول اللہ ﷺ کے ساتھ خیبر کی طرف گئے۔ لوگوں کو اس وقت بہت بھوک لگی تھی۔ وہاں لوگوں نے گھریلو گدھے پائے تو انھوں نے ان کو ذبح کر لیا۔ یہ بات نبی اکرم ﷺ سے ذکر کی گئی تو آپ نے حضرت عبدالرحمن بن عوف کو حکم دیا اور انھوں نے لوگوں میں اعلان کیا: خبردار! گھریلو گدھوں کا گوشت کسی ایسے شخص کے لیے حلال نہیں جو میری رسالت کی گواہی دیتا ہے۔
تشریح:
الحکم التفصیلی:
المواضيع
موضوعات
Topics
Sharing Link:
ترقیم کوڈ
اسم الترقيم
نام ترقیم
رقم الحديث(حدیث نمبر)
١
ترقيم موقع محدّث
ویب سائٹ محدّث ترقیم
4356
٢
ترقيم أبي غدّة (المكتبة الشاملة)
ترقیم ابو غدہ (مکتبہ شاملہ)
4341
٣
ترقيم العالمية (برنامج الكتب التسعة)
انٹرنیشنل ترقیم (کتب تسعہ پروگرام)
4266
٤
ترقيم أبي غدّة (برنامج الكتب التسعة)
ترقیم ابو غدہ (کتب تسعہ پروگرام)
4341
٦
ترقيم شرکة حرف (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
4351
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
حضرت ابو ثعلبہ خشنی ؓ نے بیان فرمایا: لوگ جہاد کرنے کی خاطر رسول اللہ ﷺ کے ساتھ خیبر کی طرف گئے۔ لوگوں کو اس وقت بہت بھوک لگی تھی۔ وہاں لوگوں نے گھریلو گدھے پائے تو انھوں نے ان کو ذبح کر لیا۔ یہ بات نبی اکرم ﷺ سے ذکر کی گئی تو آپ نے حضرت عبدالرحمن بن عوف کو حکم دیا اور انھوں نے لوگوں میں اعلان کیا: خبردار! گھریلو گدھوں کا گوشت کسی ایسے شخص کے لیے حلال نہیں جو میری رسالت کی گواہی دیتا ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوثعلبہ خشنی ؓ کہتے ہیں کہ وہ لوگ (صحابہ کرام) رسول اللہ ﷺ کے ساتھ غزوہ کے لیے خیبر گئے، لوگ بھوکے تھے، انہیں وہاں گھریلو گدھوں میں سے کچھ گدھے مل گئے، لوگوں نے ان میں سے کچھ ذبح کیے۔ اس کا ذکر نبی اکرم ﷺ سے کیا گیا تو آپ نے عبدالرحمٰن بن عوف ؓ کو حکم دیا۔ انہوں نے لوگوں میں اعلان کیا: سنو! پالتو گدھوں کا گوشت اس شخص کے لیے حلال نہیں جو گواہی دے کہ میں اللہ کا رسول ہوں۔۱؎
حدیث حاشیہ:
۱؎ : یعنی مسلمان کے لیے گدھا کا گوشت کھانا حلال نہیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Abu Tha''Aabah Al-Khushani that: they went on a military campaign with the Messenger of Allah (ﷺ) to Khaibar, and the people were starving. They found some domesticated donkeys there, so the people slaughtered some of them. The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) was told about that, and he ordered 'Abdur-rahman bin 'Awf to announce to the people: "The flesh of domesticated donkeys is not permissible for the one who testifies that I am the Messenger of Allah (ﷺ).