Sunan-nasai:
The Book of Hunting and Slaughtering
(Chapter: Locusts)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
4357.
حضرت ابو یعفور نے کہا کہ میں نے حضرت عبداللہ بن ابی اوفی ؓ سے ٹڈی کو قتل کرنے کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے فرمایا: میں چھ جنگوں میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ حاضر ہوا۔ ہم ٹڈیاں کھایا کرتے تھے۔
تشریح:
”چھ جنگوں میں“ سابقہ روایت میں سات جنگوں کا ذکر ہے۔ چھ، سات کے منافی نہیں ہے۔
الحکم التفصیلی:
المواضيع
موضوعات
Topics
Sharing Link:
ترقیم کوڈ
اسم الترقيم
نام ترقیم
رقم الحديث(حدیث نمبر)
١
ترقيم موقع محدّث
ویب سائٹ محدّث ترقیم
4372
٢
ترقيم أبي غدّة (المكتبة الشاملة)
ترقیم ابو غدہ (مکتبہ شاملہ)
4357
٣
ترقيم العالمية (برنامج الكتب التسعة)
انٹرنیشنل ترقیم (کتب تسعہ پروگرام)
4282
٤
ترقيم أبي غدّة (برنامج الكتب التسعة)
ترقیم ابو غدہ (کتب تسعہ پروگرام)
4357
٦
ترقيم شرکة حرف (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
4367
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
حضرت ابو یعفور نے کہا کہ میں نے حضرت عبداللہ بن ابی اوفی ؓ سے ٹڈی کو قتل کرنے کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے فرمایا: میں چھ جنگوں میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ حاضر ہوا۔ ہم ٹڈیاں کھایا کرتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
”چھ جنگوں میں“ سابقہ روایت میں سات جنگوں کا ذکر ہے۔ چھ، سات کے منافی نہیں ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابویعفور کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن ابی اوفی ؓ سے ٹڈی کے مارنے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ چھ جنگیں کی ہیں، ہم (ان میں) ٹڈی کھاتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Abuy ya fur said: "I asked 'Abdullah bin Abu Awfa about killing locusts and he said: I went on six campaigns with the Messenger of Allah (ﷺ) hand we ate locusts.