قسم الحديث (القائل): قدسی ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ (بَابُ قَتْلِ النَّمْلِ)

حکم : ( حديث الحسن ) صحيح مقطوع ، ( حديث أبي هريرة ) صحيح الإسناد

ترجمة الباب:

4359 .   أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا النَّضْرُ وَهُوَ ابْنُ شُمَيْلٍ قَالَ أَنْبَأَنَا أَشْعَثُ عَنْ الْحَسَنِ نَزَلَ نَبِيٌّ مِنْ الْأَنْبِيَاءِ تَحْتَ شَجَرَةٍ فَلَدَغَتْهُ نَمْلَةٌ فَأَمَرَ بِبَيْتِهِنَّ فَحُرِّقَ عَلَى مَا فِيهَا فَأَوْحَى اللَّهُ إِلَيْهِ فَهَلَّا نَمْلَةٌ وَاحِدَةٌ .

سنن نسائی:

کتاب: شکار اور ذبیحہ سے متعلق احکام و مسائل

 

  (

باب: چیونٹی کو قتل کرنے کا بیان

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)

4359.   حضرت حسن بصری ؓ سے منقول ہے کہ (سابقہ) انبیاء علیہم السلام میں سے ایک نبی ایک درخت کے نیچے فروکش ہوئے۔ ایک چیونٹی نے انھیں کاٹ لیا۔ انھوں نے حکم دیا تو ان کے پورے بل کو تمام چیونٹیوں سمیت جلا دیا گیا: اللہ تعالیٰ نے ان کی طرف وحی فرمائی۔ کیونکہ نہ آپ نے صرف ایک چیونٹی کو مارا؟ (آخر یہ بھی تو اللہ تعالیٰ کی تسبیح بیان کرتی ہیں)۔