قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الضَّحَايَا (بَابُ الْمُسِنَّةِ وَالْجَذَعَةُ)

حکم : صحيح

ترجمۃ الباب:

4379.   أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَاهُ غَنَمًا يُقَسِّمُهَا عَلَى صَحَابَتِهِ فَبَقِيَ عَتُودٌ فَذَكَرَهُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ ضَحِّ بِهِ أَنْتَ

سنن نسائی:

کتاب: قربانی سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: مسنہ اور جذعہ جانور(کی قربانی) کابیان

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

4379.   حضرت عقبہ بن عامر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اسے کچھ بکریاں دیں کہ صحابہ میں تقسیم کر دے۔ آخر میں ایک جذعہ (بکری کا ایک سالہ بچہ، یعنی میمنا) بچ گیا۔ انھوں نے رسول اللہ ﷺ سے ذکر کیا تو آپ نے فرمایا: ”چلو! تم اس کی قربانی کردو۔“