قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

سنن النسائي: كِتَابُ الضَّحَايَا (بَابُ الْكَبْشِ)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

4387 .   أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ ضَحَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِكَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ أَقْرَنَيْنِ ذَبَحَهُمَا بِيَدِهِ وَسَمَّى وَكَبَّرَ وَوَضَعَ رِجْلَهُ عَلَى صِفَاحِهِمَا

سنن نسائی:

کتاب: قربانی سے متعلق احکام و مسائل

 

تمہید کتاب  (

باب: مینڈھے کی قربانی کا بیان

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)

4387.   حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے دو چتکبرے، سینگوں والے مینڈھے قربان کیے۔ آپ نے ان کو اپنے ہاتھ سے ذبح فرمایا۔ بسم اللہ پڑھی اور اللہ اکبر کہا اور اپنا پاؤں ان کی گردن کے پہلو پر رکھا۔