قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

سنن النسائي: كِتَابُ الضَّحَايَا (بَابُ الِادِّخَارِ مِنَ الْأَضَاحِيِّ)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

4433 .   أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَى قَالَ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ وَهُوَ ابْنُ زِيَادِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَابِسٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ لُحُومِ الْأَضَاحِيِّ قَالَتْ كُنَّا نَخْبَأُ الْكُرَاعَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَهْرًا ثُمَّ يَأْكُلُهُ

سنن نسائی:

کتاب: قربانی سے متعلق احکام و مسائل

 

تمہید کتاب  (

باب: قربانی کا گوشت ذخیرہ کرنے کا بیان

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)

4433.   حضرت عابس نے کہا کہ میں نے حضرت عائشہ ؓ سے قربانی کے گوشت کے بارے میں پوچھا۔ انہوں نے فرمایا: ہم ایک ایک ماہ تک قربانی کے پائے رسول اللہ ﷺ کے لیے رکھ چھوڑتے تھے۔ اور آپ کھا لیا کرتے تھے۔