قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: مرسل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْبُيُوعِ (بَابُ بَيْعِ الْعَرَايَا بِالرُّطَبِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

4544.   أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَحْيَى عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُمْ قَالُوا رَخَّصَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيْعِ الْعَرَايَا بِخَرْصِهَا

سنن نسائی:

کتاب: خریدو فروخت سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: عطیہ کے درختوں کا پھل تازہ کھجوروں کے عوض بھی فروخت کرنا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

4544.   حضرت بشیر بن یسار نے بہت سے صحابہ کرام ؓ سے بیان کیا کہ انھوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے عطیہ کے درختوں کے پھل کو اندازا ان کے برابر خشک کھجوروں کے عوض فروخت کرنے کی اجازت دی ہے۔