قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: منقطع قسم الحديث: فعلی

سنن النسائي: كِتَابُ الْبُيُوعِ (بَابُ بَيْعِ الدِّرْهَمِ بِالدِّرْهَمِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

4568.   أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِكٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ قَيْسٍ الْمَكِّيِّ عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ قَالَ عُمَرُ الدِّينَارُ بِالدِّينَارِ وَالدِّرْهَمُ بِالدِّرْهَمِ لَا فَضْلَ بَيْنَهُمَا هَذَا عَهْدُ نَبِيِّنَا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَيْنَا

سنن نسائی:

کتاب: خریدو فروخت سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: درہم کا سودا درہم سے کرنا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

4568.   حضرت عمر ؓ نے فرمایا: دینار کا سودا دینار سے ہو یا درہم کا درہم سے تو کمی بیشی جائز نہیں ہو سکتی۔ ہمارے پیارے نبی مکرم ﷺ کی طرف سے ہمیں یہ تاکید ہے۔