Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: Disliking the Smell of Henna)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5090.
حضرت کریمہ نے کہا کہ میں نے حضرت عائشہ ؓ سے ایک عورت کو مہندی لگانے کے بارے میں سوال کرتے ہوئے سنا۔ حضرت عائشہ ؓ نے فرمایا: کوئی حرج نہیں لیکن میں اسے ناپسند کرتی ہوں کیونکہ میرے محبوب ﷺ اس کی بوکو ناپسند فرماتے تھے۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
کریمہ کہتی ہیں کہ میں نے عائشہ ؓ سے سنا: ان سے کسی عورت نے مہندی لگانے کے بارے میں پوچھا تو وہ بولیں: اس میں کوئی حرج نہیں ، لیکن میں اسے اس لیے ناپسند کرتی ہوں کہ میرے محبوب ﷺ اس کی بو کو ناپسند کرتے تھے یعنی نبی اکرم ﷺ۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Karimah said: "I heard a woman asking 'Aishah (RA) about dyeing the hair with Henna. She said: 'There is nothing wrong with it, but I do not like to do it because my beloved- meaning the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم)- disliked its smell.