Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: Incense)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5135.
حضرت نافع سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمرؓ جب خوشبو لگاتے تو ”اگر“ کی لکڑی سلگاتے اور اس میں کوئی دوسری خوشبو نہ ڈالتے۔ البتہ کبھی ”اگر“ کے ساتھ کافور ڈال لیتے، پھر فرماتے کہ رسول اللہ ﷺ بھی اسی طرح خوشبو سلگایا کرتے تھے۔
تشریح:
”بخور“ بخار سے ہے۔ چونکہ خوشبو دار لکڑی کو سلگانے سے بخارات اٹھتے ہیں جن سے خوشبو پھیلتی ہے، لہٰذا اس قسم کی خوشبو کو بخور کہہ دیتے ہیں ورنہ بخور کسی ایک چیز کا نام نہیں۔

حدیث حاشیہ:
”بخور“ بخار سے ہے۔ چونکہ خوشبو دار لکڑی کو سلگانے سے بخارات اٹھتے ہیں جن سے خوشبو پھیلتی ہے، لہٰذا اس قسم کی خوشبو کو بخور کہہ دیتے ہیں ورنہ بخور کسی ایک چیز کا نام نہیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
نافع کہتے ہیں کہ ابن عمر ؓ جب دھونی لیتے تو کبھی خالص عود کی دھونی جس میں کچھ نہ ملا ہوتا لیتے اور کبھی کافور ملا کر دھونی لیتے، پھر کہتے کہ اسی طرح رسول اللہ ﷺ دھونی لیتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Nafi' said: "When Ibn 'Umar burned incense he would burn Al-Uluwwah that was not mixed with anything else, or camphor mixed with some Al-Uluwwah. Then he said: 'This is what the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to burn.