باب: عورتوں کےلیے زیورات اور سونے کی نمائش کی کراہت کابیان
)
Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: Dislike for Women to Show Their Jewelry and Gold)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5138.
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کی ہمشیرہ محترمہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں خطاب فرمایا: اے عورتوں کی جماعت! کیا تمہارے لیے چاندی کے زیورات کافی نہیں؟ خبردا! جوعورت سونا نمائش کے لیے پہنے گی، اسے اسی سونے سے عذا ب دیا جائے گا۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
حذیفہ ؓ کی بہن کہتی ہیں کہ ہمیں رسول اللہ ﷺ نے خطاب کیا اور فرمایا: ”اے عورتوں کی جماعت! کیا تم چاندی کا زیور نہیں بنا سکتیں، دیکھو، تم میں سے جو عورت دکھانے کے لیے سونے کا زیور پہنے گی اسے عذاب ہو گا۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Rib'i, from his wife, that the sister of Hudhaifah said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) addressed us and said: 'O women, do you not have any silver to wear for adornment? For there is no woman among you who wears gold and shows it, but she will be punished because of it.