باب: عورتوں کےلیے زیورات اور سونے کی نمائش کی کراہت کابیان
)
Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: Dislike for Women to Show Their Jewelry and Gold)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5141.
حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ نے فرمایا: حضرت (فاطمہ) بنت ہبیرہ ؓ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئیں تو ان کے ہاتھ میں سونے کی بڑی بڑی انگوٹھیاں تھیں۔ باقی روایت حسب سابق ہے۔
تشریح:
(1) حضرت ثوبان رسول اللہ ﷺ کے آزاد کردہ غلام تھے۔ عربی میں آزاد کردہ غلام کو مولی کہتے ہیں۔ رضي اللہ عنه وأرضاہ۔ (2) ”سونے کی“ تبھی تو رسول اللہ ﷺ نے ناراضی کا اظہار فرمایا۔
حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ نے فرمایا: حضرت (فاطمہ) بنت ہبیرہ ؓ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئیں تو ان کے ہاتھ میں سونے کی بڑی بڑی انگوٹھیاں تھیں۔ باقی روایت حسب سابق ہے۔
حدیث حاشیہ:
(1) حضرت ثوبان رسول اللہ ﷺ کے آزاد کردہ غلام تھے۔ عربی میں آزاد کردہ غلام کو مولی کہتے ہیں۔ رضي اللہ عنه وأرضاہ۔ (2) ”سونے کی“ تبھی تو رسول اللہ ﷺ نے ناراضی کا اظہار فرمایا۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ثوبان ؓ کہتے ہیں کہ ہبیرہ کی صاحب زادی رسول اللہ ﷺ کے پاس آئیں، ان کے ہاتھ میں سونے کی موٹی موٹی انگوٹھیاں تھیں، پھر آگے اسی طرح بیان کیا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Thawban said: "The daughter of Hubairah came to the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) and on her hand were large gold rings." - a similar report.