Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: Prohibition of Gold for Men)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5150.
حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے سونا پہننے سے منع فرمایا ہے الایہ کہ مختلف جگہوں پر قلیل مقدار میں ہو اور ریشمی گدیلوں پربیٹھنے سے بھی منع فرمایا۔
تشریح:
”ریشمی گدیلے“ جو چیزیں مشترکہ استعمال کی ہیں انہیں عورتیں بھی استعمال کرتی ہیں اور مرد بھی اور ان میں امتیاز رکھنا مشکل ہے، وہ ریشم یا سونے سے نہیں ہونی چاہیئں۔ گدیلے پر کوئی بھی بیٹھ سکتا ہے۔
الحکم التفصیلی:
المواضيع
موضوعات
Topics
Sharing Link:
ترقیم کوڈ
اسم الترقيم
نام ترقیم
رقم الحديث(حدیث نمبر)
١
ترقيم موقع محدّث
ویب سائٹ محدّث ترقیم
5169
٢
ترقيم أبي غدّة (المكتبة الشاملة)
ترقیم ابو غدہ (مکتبہ شاملہ)
5150
٣
ترقيم العالمية (برنامج الكتب التسعة)
انٹرنیشنل ترقیم (کتب تسعہ پروگرام)
5059
٤
ترقيم أبي غدّة (برنامج الكتب التسعة)
ترقیم ابو غدہ (کتب تسعہ پروگرام)
5150
٦
ترقيم شركة حرف (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5164
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے سونا پہننے سے منع فرمایا ہے الایہ کہ مختلف جگہوں پر قلیل مقدار میں ہو اور ریشمی گدیلوں پربیٹھنے سے بھی منع فرمایا۔
حدیث حاشیہ:
”ریشمی گدیلے“ جو چیزیں مشترکہ استعمال کی ہیں انہیں عورتیں بھی استعمال کرتی ہیں اور مرد بھی اور ان میں امتیاز رکھنا مشکل ہے، وہ ریشم یا سونے سے نہیں ہونی چاہیئں۔ گدیلے پر کوئی بھی بیٹھ سکتا ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
معاویہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے سونا پہننے سے منع فرمایا، مگر ریزہ ریزہ کر کے اور سرخ گدوں پر بیٹھنے سے (بھی منع فرمایا)۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Mu'awiyah that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade wearing gold unless it was broken (into smaller pieces), and (he forbade) riding on Al-Mayathir.