Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: Prohibition of Gold for Men)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5153.
حضرت ابو حمان سے مروی ہے کہ جس سال حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے حج کیا انہوں نے رسول اللہ ﷺ کے بہت سے صحابہ کو کعبہ میں جمع کیا اور فرمایا کہ میں تم سے اللہ تعالیٰ کا واسطہ دے کر پوچھتا ہوں: کیا رسول اللہ ﷺ ے سونا پہننے سے منع فرمایا ہے؟ ان سب نے فرمایا: جی ہاں۔ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں بھی گواہی دیتا ہوں۔ حرب بن شداد نے اس (علی بن مبارک) کی مخالفت کی ہے۔ اس (حرب) نے یہ حدیث (اس طرح) بیان کی ہے: عَنْ يَحْيَى عَنْ أَبِي شَيْخٍ عَنْ أَخِيهِ حِمَّانَ۔

حدیث حاشیہ:
سابقہ حدیث کےتحت اس کی وضاحت ہوچکی ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوحمّان سے روایت ہے کہ جس سال معاویہ ؓ نے حج کیا، اس سال کعبے میں رسول اللہ ﷺ کے کئی صحابہ کو جمع کر کے کہا: میں آپ کو قسم دیتا ہوں! کیا رسول اللہ ﷺ نے سونا پہننے سے منع فرمایا ہے؟ لوگوں نے کہا: ہاں۔ وہ بولے: میں بھی اس کا گواہ ہوں۔ (ابوعبدالرحمٰن نسائی کہتے ہیں:) حرب بن شداد نے اسے علی بن مبارک کے خلاف روایت کرتے ہوئے «عَنْ يَحْيَى عَنْ أَبِي شَيْخٍ عَنْ أَخِيهِ حِمَّانَ» حمان کہا ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Abu Himman: That when Mu'awiyah went on Hajj, he gathered together a group of the Companions of the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) at the Ka'bah and said to them: "I adjure you by Allah, did the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbid wearing gold?" They said: "Yes." He said: "And I bear witness to that.