Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: The Hadith of Abu Hurairah and the Differences Reported from Qatadah)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5194.
حضرت ابن شہاب نے یہ روایت مرسلاً بیان کی ہے۔ (صحابی کا واسطہ ذکر نہیں کیا)۔ ابو عبدالرحمن (امام نسائی رحمہ اللہ) نے کہا: مرسل روایتیں زیادہ ٹھیک اور درست ہیں۔
تشریح:
۵۱۹۳ کی سند نعمان کی وجہ سے ضعیف ہے اور اس کی بعد والی روایت مرسل ہیں اور راجح قول کے مطابق مرسل از قسم ضعیف ہے، تاہم شیخ البانی رحمہ اللہ اور دیگر کئی محققین نے اس روایت کے مجموعی طرق اور شواہد کی بنا پر اس روایت کو قابل حجت قرار دیا ہے۔ تفصیل کےلیے دیکھئے: (الموسوعة الحدیثیة، مسند أحمد :۲۹؍۲۸۳)

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
اس سند سے بھی ابن شہاب زہری سے، اسی طرح مرسلاً روایت ہے۔ ابوعبدالرحمٰن (نسائی) کہتے ہیں: مرسل روایتیں زیادہ قرین صواب ہیں۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Ibrahim bin Sa'd bin Shihab narrated that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم)…In Mursal form.