Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: Wearing a Brass Ring)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5207.
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ (گھر سے) باہر تشریف لائے جبکہ آپ نے چاندی کی انگوٹھی پہن رکھی تھی۔ آپ نے فرمایا: جو شخص اس کے مطابق انگوٹھی بنانا چاہے، بنا لے لیکن اس کے نقش جیسا نقش نہ کروانا۔
تشریح:
(1) نبئ اکرم ﷺ کی انگوٹھی مبارک پر”محمد رسول اللہ“ نقش تھا جو دراصل آپ کی مہر تھی۔ اگر دوسرے لوگوں کو بھی اس نقش کی اجازت ہوتی تو اس مہر میں امتیاز نہ رہتا اور جعل سازی ہوجاتی۔ مہر بنوانے کا مقصد ہی فوت ہو جاتا۔ (2) اس حدیث مبارکہ اور اس کے بعد والی حدیث کی مناسبت مذکورہ باب کے ساتھ نہیں بنتی۔ بہتر اور افضل یہ تھا کہ ان احادیث پر اسی طرح باب باندھا جاتا جیسا کہ سنن الکبریٰ میں قائم کیا گیا ہے، یعنی اس بات کی ممانعت کہ کوئی شخص انگوٹھی پر یہ الفاظ نقش کرائے ”مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ“۔

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
انس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نکلے اور آپ نے چاندی کا ایک چھلا بنوایا تھا۔ آپ نے فرمایا: ”جو اس طرح کا چھلا بنوانا چاہے تو بنوا لے، البتہ جو کچھ اس پر نقش ہے اسے نقش نہ کرائے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Anas said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) came out wearing a silver ring. He said: 'Whoever wants to make a ring like this, let him do so, but do not put the same inscription.