Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: Prohibition of Wearing the Ring on the Forefinger)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5211.
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے مجھے اس اور اس یعنی انگشت شہادت اور درمیانی انگلی میں انگوٹھی ڈالنے سے منع فرمایا ہے۔ یہ (استاد محمد) ابن المثنی کے لفظ ہیں۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے مجھے اس اور اس یعنی انگشت شہادت اور درمیانی انگلی میں انگوٹھی ڈالنے سے منع فرمایا ہے۔ یہ (استاد محمد) ابن المثنی کے لفظ ہیں۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
علی ؓ کہتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ ﷺ نے انگوٹھی اس میں اور اس میں پہننے سے منع فرمایا یعنی شہادت کی اور بیچ کی انگلی میں۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Ali said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade me to wear a ring on this one and this one," meaning the forefinger and middle finger. And this is the wording of Ibn Al-Muthanna