باب: بیت الخلاء میں داخل ہوتے وقت انگوٹھی اتارلینے کا بیان
)
Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: Taking Off One's Ring When Entering Al-Khala' (The Area in Which One Relieves Oneself))
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5216.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے‘ انہوں نے فرمایا: نبی اکر م ﷺ نے سونے کی انگوٹھی بنوائی تھی‘ پھر آپ نے اسے پہننا چھوڑ دیا اور چاندی کی انگوٹھی پہنی اور اس میں ”محمد رسول اللہ“ نقش کروایا اور فرمایا: ”کسی کو لائق نہیں کہ وہ میری انگوٹھی کے نقش کے مطابق نقش بنوائے۔“ پھر آپ نے اس کا نگینہ ہتھیلی کی طرف رکھا۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے سونے کی ایک انگوٹھی پہنی پھر اسے نکال کر پھینک دی اور چاندی کی انگوٹھی پہنی اور اس میں «محمد رسول اللہ» نقش کرایا اور فرمایا: ”کسی کے لیے مناسب نہیں کہ وہ میری اس انگوٹھی کے نقش کی طرح نقش کرائے“، پھر آپ نے اس کے نگینے کو ہتھیلی کی جانب کر لیا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Ibn 'Umar said: "The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) used to wear a ring of gold, then he discarded it, and put on a ring of silver on which was engraved (the words): 'Muhammad Rasul Allah.' He said: 'No one else should engrave his ring with an inscription like this ring of mine.' Then he put the stone toward the palm of his hand.