Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: Perfume)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5260.
حضرت عبد اللہ بن مسعود کی زوجہ محترمہ حضرت زینتؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جب تم میں سے کوئی عورت عشاء کی نماز پڑھنے مسجد کو جائے تو کسی قسم کی خوشبو نہ لگائے ۔‘‘
تشریح:
گویا گھر کے اندر اپنے خاوند کے سامنے خوشبو لگاسکتی ہے ۔ طیب سے مراد زینت بھی ہو سکتی ہے کہ مسجد کو جاتے وقت زینت بھی نہ لگائے بلکہ شادہ حالت اور سادہ کپڑوں میں جائے تاکہ کسی کے لیے فتنے کا باعث نہ ہو ۔ ( تفصیل کےلیے دیکھیے احادیث :5130سے 5135۔ )
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5274
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5275
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
5262
تمہید کتاب
مجتبیٰ ، سنن کبری ہی سے مختصر ہے ، اس لیے مجتبی کی اکثر روایات سنن کبری میں آتی ہین ۔ كتاب الزينة (سنن كبرى) میں آئندہ روایات میں سےگزر چکی ہیں ۔ بہت سی روایات نئی بھی ہیں ۔
حضرت عبد اللہ بن مسعود کی زوجہ محترمہ حضرت زینتؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جب تم میں سے کوئی عورت عشاء کی نماز پڑھنے مسجد کو جائے تو کسی قسم کی خوشبو نہ لگائے ۔‘‘
حدیث حاشیہ:
گویا گھر کے اندر اپنے خاوند کے سامنے خوشبو لگاسکتی ہے ۔ طیب سے مراد زینت بھی ہو سکتی ہے کہ مسجد کو جاتے وقت زینت بھی نہ لگائے بلکہ شادہ حالت اور سادہ کپڑوں میں جائے تاکہ کسی کے لیے فتنے کا باعث نہ ہو ۔ ( تفصیل کےلیے دیکھیے احادیث :5130سے 5135۔ )
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن مسعود ؓ کی بیوی زینب ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” تم ( عورتوں ) میں سے کوئی جب عشاء کو آئے تو خوشبو نہ لگائے “ ۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Zainab, the wife of 'Abdullah, said: "The Messenger of Allah(صلی اللہ علیہ وسلم) said: 'If one of you (women) wants to attend 'Isha' (prayer). Let her not touch any perfume.