Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: Discarding a Ring and Not Wearing it Anymore)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5291.
حضرت انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کے دست مبارک میں ایک چاندی کی انگوٹھی دیکھی۔ لوگوں نے بھی انگوٹھیاں بنوا لیں اور پہن لیں۔ پھر نبی اکرم ﷺ نے اپنی انگوٹھی اتار پھینکی اور لوگوں نے بھی اتار پھینکیں۔
تشریح:
روایت کے ظاہر الفاظ سے معلوم ہوتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے جو انگوٹھی اتار پھینکی تھی وہ چاندی کی تھی لیکن یہ بات درست نہیں کیونکہ باقی تمام روایات میں صراحت ہے کہ پھینکی جانے والی انگوٹھی سونے کی تھی چاندی کی نہیں چاندی کی بعد میں بنوائی گئی۔ اس روایت میں یہ امام زہری رحمہ اللہ کا وہم ہے۔ غلطی کرنا اور وہم لگ جانا انسانی طبیعت کا خاصا ہے۔ یہ کوئی ان ہونی بات نہیں ہے لہٰذا درست بات یہی ہے کہ پھینکی جانے والی انگوٹھی سونے کی تھی نہ کہ چاندی کی۔ راوی حدیث کے ساتھ کبھی ایسے ہو جاتا ہے۔ اس میں گھبرانے یا تعجب کی کوئی بات نہیں۔
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5305
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5306
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
5293
تمہید کتاب
مجتبیٰ ، سنن کبری ہی سے مختصر ہے ، اس لیے مجتبی کی اکثر روایات سنن کبری میں آتی ہین ۔ كتاب الزينة (سنن كبرى) میں آئندہ روایات میں سےگزر چکی ہیں ۔ بہت سی روایات نئی بھی ہیں ۔
حضرت انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کے دست مبارک میں ایک چاندی کی انگوٹھی دیکھی۔ لوگوں نے بھی انگوٹھیاں بنوا لیں اور پہن لیں۔ پھر نبی اکرم ﷺ نے اپنی انگوٹھی اتار پھینکی اور لوگوں نے بھی اتار پھینکیں۔
حدیث حاشیہ:
روایت کے ظاہر الفاظ سے معلوم ہوتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے جو انگوٹھی اتار پھینکی تھی وہ چاندی کی تھی لیکن یہ بات درست نہیں کیونکہ باقی تمام روایات میں صراحت ہے کہ پھینکی جانے والی انگوٹھی سونے کی تھی چاندی کی نہیں چاندی کی بعد میں بنوائی گئی۔ اس روایت میں یہ امام زہری رحمہ اللہ کا وہم ہے۔ غلطی کرنا اور وہم لگ جانا انسانی طبیعت کا خاصا ہے۔ یہ کوئی ان ہونی بات نہیں ہے لہٰذا درست بات یہی ہے کہ پھینکی جانے والی انگوٹھی سونے کی تھی نہ کہ چاندی کی۔ راوی حدیث کے ساتھ کبھی ایسے ہو جاتا ہے۔ اس میں گھبرانے یا تعجب کی کوئی بات نہیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
انس ؓ کہتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کے ہاتھ میں چاندی کی ایک انگوٹھی۱؎ صرف ایک دن دیکھی، تو لوگوں نے بھی بنوائی اور اسے پہنا، پھر نبی اکرم ﷺ نے پھینک دی تو لوگوں نے بھی پھینک دی۔
حدیث حاشیہ:
۱؎ : یہ راوی کا وہم ہے، کیونکہ صحیح یہ ہے کہ آپ نے سونے کی انگوٹھی بنوائی۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Anas that: He saw a ring of silver on the hand of the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) one day, and the people made and wore similar rings. Then the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) threw his ring away and the people threw their rings away too.