Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: Concession for Wearing Silk)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5313.
حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ (مردوں کو) ریشم پہننےکی اجازت نہیں مگر چار انگلیوں کے برابر پٹی۔
تشریح:
سابقہ روایت میں دو انگلی کا ذکر تھا اس میں چار کا ہے۔ جمہور اہل علم چار انگلی کی پٹی کو جائز سمجھتے ہیں، زیادہ کو نہیں کیونکہ اس سے زائد کی اجازت مروی نہیں۔
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5327
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5328
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
5315
تمہید کتاب
مجتبیٰ ، سنن کبری ہی سے مختصر ہے ، اس لیے مجتبی کی اکثر روایات سنن کبری میں آتی ہین ۔ كتاب الزينة (سنن كبرى) میں آئندہ روایات میں سےگزر چکی ہیں ۔ بہت سی روایات نئی بھی ہیں ۔
حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ (مردوں کو) ریشم پہننےکی اجازت نہیں مگر چار انگلیوں کے برابر پٹی۔
حدیث حاشیہ:
سابقہ روایت میں دو انگلی کا ذکر تھا اس میں چار کا ہے۔ جمہور اہل علم چار انگلی کی پٹی کو جائز سمجھتے ہیں، زیادہ کو نہیں کیونکہ اس سے زائد کی اجازت مروی نہیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عمر ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے دیباج کی اجازت صرف چار انگلی تک دی گئی ہے۔ ۱؎
حدیث حاشیہ:
۱؎ : یعنی چار انگل دیباج کے استعمال میں کوئی حرج نہیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from 'Umar that: He did not allow the wearing of silk except (something) the width of four fingers.