باب: (راویوں کا ) اس حدیث میں ابو اسحاق پر اختلاف کر ذکر
)
Sunan-nasai:
The Book of the Etiquette of Judges
(Chapter: Mentioning the Different Reports from Yahya Ibn Abi Ishaq)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5395.
حضرت فضل بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا کہ ایک آدمی نے نبیٔ اکرم ﷺ کے پاس آ کر کہا: اللہ کے نبی! میرے والد بہت بوڑھے ہیں۔ حج کی طاقت نہیں رکھتے اگر میں انہیں اٹھا کر سواری پر لاد بھی دوں، تب بھی وہ بیٹھ نہیں سکیں گے۔ کیا میں ان کی طرف سے حج ادا کرسکتا ہوں؟ آپ نے فرمایا: ”تو اپنے والد کی طرف سے حج کر۔“ ابو عبد الرحمٰن (امام نسائیؒ) نے کہا: سلیمان (ابن یسار) نے فضل بن عباس رضی اللہ عنہما سے نہیں سنا۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
فضل بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی اکرم ﷺ کے پاس آ کر کہا: اللہ کے نبی! میرے والد بہت بوڑھے ہیں، حج نہیں کر سکتے، اگر میں انہیں سوار کر دوں، تو اسے پکڑ کر بیٹھ نہیں سکیں گے، کیا میں ان کی طرف سے حج کر سکتا ہوں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم اپنے باپ کی طرف سے حج کرو۔“ ابوعبدالرحمٰن (نسائی) کہتے ہیں: سلیمان کا فضل بن عباس ؓ سے سماع ثابت نہیں ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Sulaiman bin Yasar, who narrated from Al-Fadl bin 'Abbas, who said: "A man came to the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) and said: 'O Prophet of Allah, my father is an old man and cannot perform Hajj. If I put him on a mount he cannot sit firm. Can I perform Hajj on his behalf?' He said: 'Perform Hajj on behalf of your father.