موضوعات
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن النسائي: كِتَابُ الِاسْتِعَاذَةِ (بَابُ الِاسْتِعَاذَةِ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ)
حکم : صحیح
5514 . قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ عَنْ ابْنِ الْقَاسِمِ عَنْ مَالِكٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَدْعُو يَقُولُ فِي دُعَائِهِ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ
سنن نسائی:
کتاب: اللہ تعالیٰ کی پناہ حاصل کرنے کا بیان
باب: عذاب قبر سے پناہ کی دعا
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
5514. حضرت ابو ہریرہ ؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ اپںی دعا میں یوں فرمایا کرتے تھے: ”اے اللہ! میں جہنم کےعذاب سے تیری پںاہ میں آتا ہوں۔ میں قبر کےعذاب سے تیری پںاہ حاصل کرتا ہوں مسیح دجال کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور زندگی وموت کے فتنے سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔“