قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الِاسْتِعَاذَةِ (بَابُ الِاسْتِعَاذَةِ مِنْ شَرِّ مَا لَمْ يَعْمَلْ)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

5528 .   أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ حُصَيْنٍ سَمِعْتُ هِلَالَ بْنَ يَسَافٍ عَنْ فَرْوَةَ بْنِ نَوْفَلٍ قَالَ قُلْتُ لِعَائِشَةَ أَخْبِرِينِي بِدُعَاءٍ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو بِهِ قَالَتْ كَانَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ وَمِنْ شَرِّ مَا لَمْ أَعْمَلْ

سنن نسائی:

کتاب: اللہ تعالیٰ کی پناہ حاصل کرنے کا بیان

 

تمہید کتاب  (

باب: ناکردہ گناہوں کے شرسےپناہ مانگنا

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)

5528.   حضرت فروہ بن نوفل سے منقول ہے کہ میں نے حضرت عائشہ‬ ؓ س‬ے کہا کہ مجھے کوئی ایسی دعا بتلائیے جورسول اللہ ﷺفرمایا کرتے تھے ۔ انھوں نے کہا:آپ فرماتے تھے :اے اللہ ! میں ان کاموں کے شرسے تیری پناہ میں آتا ہوں جو میں کر چکا ہوں اور ان کاموں کے شرسے بھی جو میں نے (ابھی تک ) نہیں کیے ۔‘‘