باب: گدر (ادھ پکی )اور خشک کھجوروں کی ملا کرتیار کر وہ نشہ آور مشروب کو خمر کہا جا سکتا ہے
)
Sunan-nasai:
The Book of Drinks
(Chapter: Khamr is a Drink (Made) of Unripe Dates and Dried Dates)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5545.
حضرت جابر بن عبد اللہ ؓ نے فرمایا: گدر اور خشک کھجوروں سے خمر تیار ہوتی ہے۔ اعمش نے اس حدیث کو مرفوع بیان کیا ہے۔
تشریح:
امام نسائیؒ یہ بتانا چاہتے ہیں کہ شعبہ، سفیان اور اعمش تینوں نے یہ روایت محارب بن دثار سے بیان کی ہے۔ شعبہ اور سفیان نے تو اسے موقوف، یعنی حضرت جابر ؓ کا قول بیان کیا ہے جبکہ اعمش نے ان دونو ں کی مخالفت کرتے ہوئے اسکو مرفوع، یعنی رسول اللہ کا فرمان کہا ہے جیسا کہ اس سے اگلی روایت: ۵۵۴۸ کی سند دیکھنے سے یہ واضح طور پر معلوم ہوتاہے۔ یہ روایت موقوفا اور مرفوعا دونوں طرح درست اور صحیح ہے۔ واللہ أعلم۔
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5559
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5560
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
5547
تمہید کتاب
أشرِبَةٌ شراب کی جمع ہے کومشروب کے معنی میں استعمال ہوتا ہےیعنی پی جانےوالی چیز خواہ پانی ہو یا دودھ ہویا لسی یا سرکہ نبیذ ہویا خمر۔اردو میں یہ الفظ نشہ اور مشروب میں استعمال ہوتا ہے لہذا اردو میں اس کا ترجمہ مشروب کیا جائے۔اور خمر کے معنی شراب کیے جائیں گے جس سے مراد نشہ آور مشروب ہوگا۔
حضرت جابر بن عبد اللہ ؓ نے فرمایا: گدر اور خشک کھجوروں سے خمر تیار ہوتی ہے۔ اعمش نے اس حدیث کو مرفوع بیان کیا ہے۔
حدیث حاشیہ:
امام نسائیؒ یہ بتانا چاہتے ہیں کہ شعبہ، سفیان اور اعمش تینوں نے یہ روایت محارب بن دثار سے بیان کی ہے۔ شعبہ اور سفیان نے تو اسے موقوف، یعنی حضرت جابر ؓ کا قول بیان کیا ہے جبکہ اعمش نے ان دونو ں کی مخالفت کرتے ہوئے اسکو مرفوع، یعنی رسول اللہ کا فرمان کہا ہے جیسا کہ اس سے اگلی روایت: ۵۵۴۸ کی سند دیکھنے سے یہ واضح طور پر معلوم ہوتاہے۔ یہ روایت موقوفا اور مرفوعا دونوں طرح درست اور صحیح ہے۔ واللہ أعلم۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
جابر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ گدر (ادھ کچی) اور سوکھی کھجور کا مشروب خمر (شراب) ہے۔ (ابوعبدالرحمٰن نسائی کہتے ہیں:) اعمش نے اسے مرفوعاً روایت کیا ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Jabir bin 'Abdullah said: "Unripe dates and dried dates are Khamr." Al-A'mash narrated it in Marfu' form.