Sunan-nasai:
The Book of Drinks
(Chapter: Different Reports From Ibrahim Concerning Nabidh)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5752.
حضرت ابو اسامہ نے فرمایا کہ میں نے شام کے تمام علاقوں مصر یمن اور حجاز میں کوئی شخص حضرت عبداللہ بن مبارک سے بڑھ کر علم طالب نہیں پایا۔
تشریح:
(1) امام نسائیؒ کا مقصود حضرت عبداللہ بن مبارکؒ کی جلالت قدر اور علمی وجاہت کو بیان کرنا ہے کہ حضرت عبداللہ بن مبارک کی مندرجہ بالا بات کو غیر محقق نہ سمجھا جائے۔ وہ بہت بڑے محقق عالم تھے۔ اور ان کی یہ بات سو فیصد صحیح ہے کہ سوائے حضرت ابراہیم نخعی کے کسی صحابہ تابعی سے نشہ آور نبیذ کی رخصت سند کے ساتھ نہیں آتی لہٰذا یہ ان کی بہت بڑی غلطی ہے۔۔۔۔رحمة اللہ علیه۔۔۔۔ (2) شام کے علاقے میں عربی میں اس کے لیے لفظ شامات استعمال کیا گیا ہے، یعنی شام کی جمع باقی علاقے مفرد ہیں کیونکہ شام بہت وسیع صوبہ تھا جس میں بہت سے علاقے پائے جاتے تھے۔
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5767
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5768
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
5755
تمہید کتاب
أشرِبَةٌ شراب کی جمع ہے کومشروب کے معنی میں استعمال ہوتا ہےیعنی پی جانےوالی چیز خواہ پانی ہو یا دودھ ہویا لسی یا سرکہ نبیذ ہویا خمر۔اردو میں یہ الفظ نشہ اور مشروب میں استعمال ہوتا ہے لہذا اردو میں اس کا ترجمہ مشروب کیا جائے۔اور خمر کے معنی شراب کیے جائیں گے جس سے مراد نشہ آور مشروب ہوگا۔
حضرت ابو اسامہ نے فرمایا کہ میں نے شام کے تمام علاقوں مصر یمن اور حجاز میں کوئی شخص حضرت عبداللہ بن مبارک سے بڑھ کر علم طالب نہیں پایا۔
حدیث حاشیہ:
(1) امام نسائیؒ کا مقصود حضرت عبداللہ بن مبارکؒ کی جلالت قدر اور علمی وجاہت کو بیان کرنا ہے کہ حضرت عبداللہ بن مبارک کی مندرجہ بالا بات کو غیر محقق نہ سمجھا جائے۔ وہ بہت بڑے محقق عالم تھے۔ اور ان کی یہ بات سو فیصد صحیح ہے کہ سوائے حضرت ابراہیم نخعی کے کسی صحابہ تابعی سے نشہ آور نبیذ کی رخصت سند کے ساتھ نہیں آتی لہٰذا یہ ان کی بہت بڑی غلطی ہے۔۔۔۔رحمة اللہ علیه۔۔۔۔ (2) شام کے علاقے میں عربی میں اس کے لیے لفظ شامات استعمال کیا گیا ہے، یعنی شام کی جمع باقی علاقے مفرد ہیں کیونکہ شام بہت وسیع صوبہ تھا جس میں بہت سے علاقے پائے جاتے تھے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبیداللہ بن سعید بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابواسامہ کو کہتے ہوئے سنا: میں نے کسی شخص کو عبداللہ بن مبارک سے زیادہ علم کا طالب شام، مصر، یمن اور حجاز میں نہیں دیکھا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
'Ubaidullah bin Sa'eed said: "I heard Abu Usamah say: 'I never saw any man more assiduous in seeking knowledge than 'Abdullah bin Al-Mubarak, not in Ash-Sham, Egypt, Yemen or the Hijaz.