Sunan-nasai:
The Book of the Adhan (The Call to Prayer)
(Chapter: The Final Words Of The Adhan)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
648.
حضرت سفیان کی یہ حدیث اسی سند کے ساتھ ہمیں عمرو بن علی کے واسطے سے بھی پہنچی ہے۔ امام ابو عبدالرحمٰن (نسائی) فرماتے ہیں: (سند میں مذکور حضرت سفیان کے استاد) ابوجعفر سے، ابوجعفر فراء مراد نہیں۔
تشریح:
یہ حدیث اس بات کی صریح نص اور دلیل ہے کہ صبح کی اذان میں [الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنْ النَّوْمِ] کہنے کا حکم آغاز میں خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہی نے دیا تھا۔ اس کا انتساب حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی طرف کرنا محض جھوٹ اور افترا ہے، حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں۔ واللہ أعلم۔ مزید تفصیل کے لیے اسی کتاب کا ابتدائیہ دیکھیے۔

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
اس سند سے بھی سفیان سے اسی جیسی حدیث مروی ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Sufyan narrated a similar report with the same chain. (One of the narrators) (Abu) 'Abdur-Rahman (An-Nasai) said: "It is not Abu Ja'far Al-Farra'".